ابنا: پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں پیش آیا، جہاں پے کے 67 پر ضمنی انتخاب کیلیے علاقہ گلداد کے اسکول میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی۔ حملے میں فرنٹیئر ریزرو پولیس کے 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
.......
/169